ٹیلوریم ڈائی آکسائیڈ پاؤڈر اسٹیبل آئیسوٹوپ ٹیلوریم-130 سے افزودہ ابتدائی مواد ہے جو ریڈیو فارماسیوٹیکل آیوڈین-131 کی تیاری کا اہم جز ہے، جو امیجنگ، ہائپر تھائیرائیڈزم کے علاج، اور تھائیرائیڈ کینسر میں استعمال ہوتا ہے۔
اس پروڈکٹ کو تہران میں ری ایکٹر میں براہ راست اریڈی ایٹ کر کے ریڈیو فارماسیوٹیکل آئوڈین -131 تیار کیا گیا۔
اس ریڈیو فارماسیوٹیکل کے خام مال کے لیے ایک مکمل پروڈکشن یونٹ کے حصول میں کامیابی سے، اندرون ملک ریڈیو فارماسیوٹیکل آیوڈین-131 کی پائیدار پیداوار کو ممکن بنادیا گیا ہے۔
ٹیکنالوجی کے حصول کی وجہ سے، ٹیلوریم ڈائی آکسائیڈ پاؤڈر کو ٹیلوریم-130 کی کسی بھی افزودگی، پیورٹی، اور ملکی اور غیر ملکی صارفین کی طرف سے درخواست پر حتمی مصنوعات کی شکل میں تیار کرنا ممکن ہو گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ